• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Russia China Veto Un Security Council Resolution On Sanctions Against Syria
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر پابندی کی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کر دی، قرار داد امریکا، برطانیہ اور فرانس نے پیش کی تھی۔

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات پر قرارداد پیش کی گئی تھی اور کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعمال پر شام پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

امریکا، برطانیہ اور فرانس کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 9اور مخالفت میں 3ووٹ آئے جبکہ 3ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
تازہ ترین