• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوا زسےکہا تھاکہ ہیرو بننے کا یہی وقت ہے،سرفراز

I Said To Nawazit Is Time To Become A Hero Sarfraz
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں نوازنے بہت مشکل کنڈیشن میں بولنگ کی ، جیت کا کریڈٹ محمدنوازکو دینا چاہیے۔

سرفراز احمد نے کہا کہ نمی کی وجہ سے بال بہت گیلی تھی ۔نوا ز سے کہا کہ یہی ہیرو بننے کا وقت ہے،بہت چھکے لگ چکے ،اعتماد سے بال کرانا۔ ان کی جتنی تعریف کی جائےکم ہے۔
تازہ ترین