• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ،لیمارکیٹ بس اڈے سے 13 کلو ہیروئن پکڑی گئی

Anti Narcotics Force Recovered 13kg Heroin
کراچی میں کھلونوں کے ڈبوں میں کروڑوں روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں لی مارکیٹ بس اڈے پر کارروائی کے دوران 13کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی، برآمد ہونے والی ہیروئن کھلونوں کے تین ڈبوں میں چھپائی گئی تھی۔

اے این ایف حکام کے مطابق ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائی جاری ہے۔
تازہ ترین