• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج کے میچ میں بہتر بیٹنگ نہ کرسکے، مصباح الحق

We Did Not Bat Well Today Misbah Ul Haq
پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آج کے میچ میں بہتر بیٹنگ نہیں کرسکے۔

مصباح الحق کہتے ہیں کہ 127رنز کا ہدف مشکل اور نہ ہی اگلے میچ کا دباؤ تھا۔ کراچی کنگز نے بہترین بالنگ کی اور وکٹیں گرنے سے دباؤ بڑھا۔

انہوں نے کہا کہ شاداب خان نے اچھی بالنگ کی اور بہترین کیچ بھی پکڑا، شاداب بیٹنگ بھی کرسکتا ہے اور مخالف ٹیم کو مشکل میں ڈال سکتا ہے۔ویسٹ انڈیز کے دورے کا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، مستقبل کا فیصلہ جلد کروں گا۔
تازہ ترین