پنجاب کے وزير قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اُن کا شکریہ ادا کریں کہ انھیں جنرل انکلوژر میں بیٹھنے سے بچالیا ۔
وزير قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگرشیخ رشید پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے جنرل انکلوژر میں بیٹھتے تو انھیں جوتے پڑسکتے تھے ۔