• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

Karachi Rangers Operation Four Suspects Arrested
سندھ رینجرز نےکراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاںکرتے ہوئے 4 ملزمان کوگرفتار کر لیا ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، ہوائی فائرنگ سمیت فرقہ وارانہ فسادات،کھالیں چھیننے،ڈکیتی اوردیگرجرائم میں ملوث ہیں۔

رینجرز ذرائع کا بتانا ہے کہ کارروائی میں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
تازہ ترین