• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pakistan New Ambassador To Usa Aizaz Chaudhry Reaches Washington
امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر اعزاز احمد چودھری ذمہ داریاں سنبھالنے واشنگٹن پہنچ گئے۔

خصوصی بات چیت میں ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سے تعلقات بہتر بنانا ان کی پہلی ترجیح ہوگی۔

واضح رہے کہ نئی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی اسی ہفتے وزارت خارجہ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔
تازہ ترین