• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Farooq Sattar Writes Letter To Census Commissioner
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاٹکر فاروق ستار نے کمشنر مردم شماری کو خط لکھا ہے جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے سندھ کے شہری علاقوں میں مردم شماری کے عمل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

فاروق ستار نے کمشنر مردم شماری کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے بلاک، سرکل میں دانستہ غیرقانونی کمی کاخدشہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مردم شماری عملے کی جانب سے شہری علاقوں کی عمارتوں کے ہر فلیٹ، دکان یا دیگر اسٹرکچر پر ش نمبر نہیں ڈالا جارہا۔
تازہ ترین