• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین :آگ کے سالانہ میلے ’لاس فلاس ‘کاآغاز

The Annual Fire Festival In Spain
اسپین میں آگ کے سالانہ میلے لاس فلاس کاآغاز ہوگیا ۔افتتاحی تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، جس سے فضا روشنیوں سے جگمگا اٹھی۔

صوبے ویلنشیامیں ہونے والے اس میلے میں کئی ملکی اور بین الاقوامی شخصیات کے دیو ہیکل مجسمے تیار کیے گئے ہیں جو فیسٹیول کے دوران آگ کی نذر کردیے جائیں گے۔

فیسٹیول آف فائر کے دوران جہاں ہر طرف لوگ آگ سے بلاخوف و خطر کھیلتے نظر آئے وہیں کسی بھی ممکنہ حادثے سے نمٹنے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ بھی مکمل چوکنا اور مستعد ہے ۔
تازہ ترین