• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورہ ویسٹ انڈیز:لاہورمیں تربیتی کیمپ کا آخری روز

Pakistan Cricket Team Players Training Session Last Day
دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے، قومی ٹیم 20مارچ کو ویسٹ ا نڈیز روانہ ہوگی۔

کیمپ میں کھلاڑیوں نے ایک ہفتہ بھر پور ٹریننگ کی،آج کیمپ کے اختتام پر کپتان سرفراز احمد میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

پاکستان ٹیم کے کھلاڑی اتوار کو کراچی پہنچیں گے اوردوسرے روز 20مارچ کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوجائیں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 26مارچ کو کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین