• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم کی مشکل میں اس کا ساتھ دیتا رہوں گا، امیر مقام

I Will Be Accompanying Nation In Difficulty Amir Muqam
وزیراعظم میاں نواز شریف کے مشیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ جائزمطالبات کے لیے بات کرتا اور اپنی قوم کی مشکل میں اس کا ساتھ دیتا رہوں گا۔

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے گوجرانوالا میں پختون کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں نے 7دفعہ موت اور زندگی دیکھی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف صرف ایک قوم اورایک صوبے کے نہیں، پورے پاکستان کے لیڈر ہیں، جو لوگ قومیتوں کو لڑانے آتے ہیں، وہ ظلم کر رہے ہیں۔
تازہ ترین