• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد :یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں عروج پر

Preparations Of Pakistan Day In Islamabad Underway
آئی ایس پی آر کی یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کیلئے اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں تیاریاں عروج پر ہیں۔

پیپلز لیبر آرمی چین، سعودی اسپیشل فورسز اور ترکش ملٹری بینڈ (مہتران) کے دستوں کی خصوصی شرکت کے باعث یہ پریڈ انتہائی اہمیت کی حامل ہوگی۔

دیگر شخصیات کے علاوہ ساؤتھ افریقی نیشنل ڈیفنس فورس کے چیف جنرل سولے زکریا شوک بھی پریڈ میں خاص طور پر شریک ہوں گے۔
تازہ ترین