ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں فاروق ستار کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا، ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تھے، پولیس فاروق ستار کو گرفتار کرنے گئی تو فاروق ستار فرار ہو گئے۔
اپنے بیان میں ترجمان وزیراعلیٰ نے کہا کہ ضمانت نہ کرائی تو پولیس کے پاس گرفتار کئے جانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔