• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرجیل میمن کی گرفتاری و رہائی ڈیل کا نتیجہ ہے، شیخ رشید

Sharjeel Memon Release Result Of A Deal Sheikh Rasheed
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی گرفتاری اوررہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے، شرجیل میمن کو صرف رسمی کارروائی کرکےرہا کردیا گیا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شرجیل میمن کے بعد ڈاکٹرعاصم اورعزیر بلوچ کا بھی پتا چل جائےگا ، ملک میں دودھ ، دوائی اور سیاستدان خالص نہیں، ملک کےسیاستدان بزنس مین ہیں،غریبوں کےنصیب میں دھکےہیں ۔
تازہ ترین