• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردم شماری میں مبینہ دھاندلی پر قومی عوامی تحریک کی احتجاجی ریلی

Qomi Awami Tehreek Protest Against Alleged Rigging In Census
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے اسلام آباد سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے۔

مردم شماری میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف ضلع قمبر کے علاقے نصیر آباد میں نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ مردم شماری کے نتائج کا اگر ضلعی سطح پر اعلان نہیں کیا گیا تو خدشات میں اضافہ ہو جائے گا۔
تازہ ترین