• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی:سی ٹی ڈی کی کارروائی، سیاسی جماعت کے 2 کارکن گرفتار

Ctd Operation In Karachi 2 Arrest
کراچی کے علاقے لائنز ایریا اور بفرزون سے سی ٹی ڈی نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کی شناخت فرید اور نواز کے نام سے ہوئی ہے۔

فرید اور نواز کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے،دونوں سنگین جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
تازہ ترین