• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کیخلاف کاروائی سے عوام کا اعتماد بحال ہوا، غلام قادر تھیبو

Public Confidence Restored After Action Against Corruption
چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ حالیہ کاروائیوں سے عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے۔

چیئرمین اینٹی کرپشن نے بدین اور مٹھی کے دفاتر کا دورہ کیا اور وہاں تعینات عملے سے ملاقات کی، انہوں نے اہلکاروں کو ہدایت کی کہ بغیر کسی خوف کے کرپشن کے خلاف کاروائی کریں۔

غلام قادر تھیبو نے بتایا کہ صحت ، تعلیم اور محکمہ خوراک کے خلاف متعدد شکایات موصول ہوئیں ہیں جن پر جلد کارروائی ہوگی۔
تازہ ترین