• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا رویہ بدلنے تک تعلقات میں بہتری ممکن نہیں،اعزاز چودھری

No Improvement In Relations Change Indias Behavior Aizaz Chaudhury
امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ بھارت کے سا تھ تعلقات میں بہتری کے خواہشمند ہیں مگر بھارت کا رویہ بدلنے تک تعلقات میں بہتری نہیں آ سکتی ۔

نیو یارک میں جیو نیوز کے نمائندےعظیم میاں کواپنےپہلے انٹرویو میں کہا کہ پاک امریکا تعلقات کی بہتری میں اصل چیلنج یہ ہےکہ مل کر کام کرنے کے نکتےتلاش کیےجائیں۔

اعزاز چوہدری نےکہاکہ پاکستان کےپاس طویل فہرست ہےجس پر مل کرکام کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین