• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: چھ ممالک کی پروازوں پر لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ لانے پر پابندی

United Kingdom To Ban Laptops And Other Electronic Devices On Some Flights
برطانیہ نےمشرق وسطیٰ کے چھ ممالک سےبرطانیہ آنے والی پروازوں پرلیپ ٹاپ اورٹیبلٹ لانےپرپابندی لگا دی۔

مشرقِ وسطیٰ کے 6 ممالک مصر، اردن، لبنان، سعودی عرب، تیونس اور ترکی سےبراہ راست برطانیہ آنےوالی پروازوں پر لیپ ٹاپ اورٹیبلٹ لانےکی پابندی ہوگی۔

ترجمان برطانوی حکومت کاکہنا ہے کہ برطانیہ کی اولین ترجیح برطانوی شہریوں کی حفاظت کرنا ہے۔
تازہ ترین