• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برقع پہن کر شہریوں کو لوٹنے والے باپ بیٹا پکڑے گئے

Father And His Son Wearing Burqa Arrested

گوجرانوالہ میں برقع پہن کر لفٹ لے کر شہریوں کو لوٹنے والے باپ بیٹا پکڑے گئے ، ملزمان گوجرانوالہ کی سڑکوں پر لوٹ مار کی کئی وارداتوں میں ملوث ہیں۔



پولیس کے مطابق دونوں باپ بیٹا بڑی ہوشیاری سے واردات کرتے تھے اور لفٹ ملنے کے بعد چلتی گاڑی میں واردات کرکے سکون سے گاڑی سے اترجاتے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے لوٹی ہوئی رقم بھی برآمد کرلی ہے ۔

تازہ ترین