• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم پاکستان،سید علی گیلانی کی پاکستانی عوام کو مبارکباد

Syed Ali Gilani Congratulated To Pakistan On Pakistan Day
کشمیری رہنماسید علی گیلانی نے پاکستانی حکومت،فوج اورعوام کویوم پاکستان کی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کامرکز ہے۔پاکستان مسلمانوں کیلئے ایک عظیم نعمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیاکاواحد ملک ہےجوکھلےعام کشمیریوں کی حمایت کرتاہے، سیاسی،سفارتی،اخلاقی سطح پرمدد کرنےپرکشمیری عوام پاکستان کےشکر گزار ہیں۔
تازہ ترین