• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پہلی بار پاک فضائیہ کا فلائی پاسٹ

Paf Fly Past First Time In Karachi
کراچی میں پہلی بار پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے موقع پرفلائی پاسٹ کیا جس میں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حصہ لیا۔

پاک فضائیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر سی ویو پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان ایئرفورس کے پیرا گلائیڈرز نے پیشہ وارانہ مہارت کامظاہرہ کیا۔مارچ پاسٹ میں4،4جنگی جہازٹولیوں کی صورت میں کرتب دکھاتے نظر آئے۔اس موقع پر

گورنرسندھ محمد زبیر نے سی ویو پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدعو کرنے پر پاک فضائیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کراچی میں ایسی تقریب کا ہونا اچھی بات ہے۔ پاک فضائیہ نے جنگوں میں قربانیاں دیں۔پاک فضائیہ نے کراچی کے شہریوں کو تحفہ دیا ہے۔
تازہ ترین