• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی شخص کو کرتب بازی کا شوق مہنگا پڑگیا

Australian Man Clung Expensive Hobby Stunts
ایک آسٹریلوی شخص کوکرتب بازی کا شوق مہنگا پڑگیا.درخت پرچڑھتے ہوئے ایساگرا کہ سب کچھ بھول گیا.آسمان سےگرا کھجورمیں اٹکا اوردریامیں جاگرا۔

ایک آسٹریلوی شخص نے جھیل کے قریبی درخت سے فری ڈرائیونگ کرنے کا سوچا اور درخت پر چڑھ گیا لیکن درخت کے سرے پر پہنچنے کی کوشش میں ایسا گرا کہ دن میں تارے نظر آگئے۔

اس واقعے کے بعد ڈائیونگ کاشوق دھرا کا دھرا رہ گیااور اس نے مان لیا ہوگا کہ کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں ۔
تازہ ترین