• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانوے کا ورلڈ کپ ،سلور جوبلی ’جیو نیوز‘ کیساتھ

Silver Jubilee Of 92 World Cup With Geo News
بانوے کے ورلڈ کپ کو جیتنے کی سلور جوبلی ’جیو نیوز‘ منا رہا ہے وہ بھی الگ ہی انداز میں،25 مارچ کو 25 سال پہلے جیت کی چال کیسے چلی؟

کل رات10 بجے صرف ’جیو نیوز‘ پر 92ء کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان، وسیم اکرم، انضمام الحق اور کرکٹ کے دیگر ہیروز سب ایک ساتھ پہلی بار جمع ہوں گے۔
تازہ ترین