• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
India Seeks Death Penalty For Slaughtering Cow
بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیا سبھا میں گائے ذبح کرنے والوں کو سزائے موت سمیت عبرت ناک سزائیں دینے کا بل پیش کر دیا گیا۔

کاؤ پروٹیکشن بل 2017 بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن سبرامنیئم سوامی نے پیش کیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ گائے کے تحفظ کے لیے ایک اتھارٹی تشکیل دی جائے ۔

بل میں آئین کے آرٹیکل سینتیس اور اڑتالیس کے تحت گائے ذبح کرنے پر پابندی کی تجویز بھی دی گئی ہے ۔
تازہ ترین