• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کے برج خلیفہ پر میوزیکل فا ؤنٹین شو

Dubais Burj Khalifa Musical Fountain Show
دبئی کے برج خلیفہ پر میوزیکل فا ؤنٹین شو سجایا گیا، موسیقی کی دھنوں پررقص کرتے فواروں کے دلفریب نظارے توجہ کا مرکز رہے۔

اس شاندار شو کے دوران برج خلیفہ کو رنگ برنگے قمقموں سے دلہن کی طرح سجایا گیا تھا،پانی پرنصب فوارے دلکش انداز میں موسیقی کی دھنوں پر جھومتے ہوئے رقص پیش کر رہے تھے۔

فاؤنٹین شو کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد ہی نہیں دنیا بھر سے آئے ہوئے سیکڑوں سیاح بھی برج خلیفہ کار خ کر نے لگے۔
تازہ ترین