• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ڈاکیارڈ،گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

12 Fire Tenders Douse Fire At Karachi Dockyard
کراچی میں ڈاکیارڈ کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا،بحریہ،کے پی ٹی اور بلدیہ کے فائر ٹینڈرز نے کارروائی میں حصہ لیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ڈاکیارڈ کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے،اداروں کی بروقت کارروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کے پی ٹی اور نیوی فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں آگ پر قابوپانے میں مصروف تھیں،آگ ممنوعہ علاقے میں لگی تھی اور کراچی کارگو ٹرمینل جانے والے راستوں کو بھی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا۔
تازہ ترین