• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش وار ڈرامہ فلم’چرچل‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر

British War Drama Film First International Trailer
تاریخی واقعے پر بنی برٹش وار ڈرامہ تھرلرفلم’چرچل‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 2 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کہانی جرمنی کے خلاف آپریشن سے 24 گھنٹے پہلے برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کے اقدامات کے گرد گھومتی ہے۔

جوناتھن ٹیپلز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ونسٹن چرچل کا مرکزی کردار برائن کاکس نبھارہے ہیں ۔
تازہ ترین