• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکھنؤ، دوران ڈیوٹی سیلفی ،3 خواتین پولیس اہلکار معطل

Lucknow Female Cops Suspended After Taking Selfies
بھارتی شہر لکھنؤ کے اسپتال میں ڈیوٹی دینے والی 3خواتین پولیس اہل کار سیلفیاں بنانے پر معطل کردی گئیں۔

تینوں اہل کار آئی سی یو میں اجتماعی زیادتی اور تیزاب گردی کی شکار خاتون مریضہ کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات تھیں، لیکن فرائض کی انجام دہی کے بجائے اس دوران سیلفیاں بنانے میں مصروف نظر آئیں۔

تصاویر سامنے آنے پر حکام نے تینوں خواتین پولیس اہل کاروں کو معطل کردیا ہے۔
تازہ ترین