• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکساس :بپھری گائے نے پولیس اہلکار کی دوڑیں لگوادیں

Texas Raging Cow Disturb The Cop
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک بپھری گائے نے پولیس اہلکار کی دوڑیں لگوادیں۔

ٹیمپل شہر کے ایک پارک میں گھسنے والی گائے کو پولیس اہلکار نے کافی قابو کرنے کی کوشش کی لیکن ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

بپھری گائے پارک کے گیٹ کے قریب آئی تو اہلکار نے گیٹ بند کردیا تاہم گائے کو قریب آتا دیکھ کر وہ فوراً اس کے آگے سے ہٹ گیاجس کے بعد وہ گیٹ توڑتی ہوئی باہرنکل گئی۔

اس اچانک حملے سے پولیس اہلکار تو بال بال بچ گیا لیکن گائے کو نہ پکڑا جاسکا۔
تازہ ترین