• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ :فرنیچرکی دکان میں گیس دھماکا،عمارت تباہ، 15 افراد زخمی

British Gas Explosion In Furniture Store Building Destroyed Injuring 15 People
برطانیہ کی کاؤنٹی میسی سائیڈ میں فرنیچر کی دکان میں گیس لیکیج سے دھماکے کے باعث عمارت گرگئی، دھماکے سے درجنوں دکانوں اورگھروں کو نقصان پہنچا،واقعے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔

برطانوی پولیس کے مطابق عمارت دھماکے کے باعث گری، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قریبی عمارتوں  کے شیشے ٹوٹ گئے،دھماکےکی جگہ پرامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تازہ ترین