• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Shootout In Las Vegas 1 Person Killed 1 Injured
امریکی شہرلاس ویگاس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کاواقعہ ریاست نیواڈا میں بس کے اندرپیش آیا، فائرنگ کرنے والےمشتبہ شخص نےخود کوپولیس کے حوالے کردیا۔
تازہ ترین