• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں گاڑی سے لوگوں کو کچلنے کا ایک اور واقعہ ،4 زخمی

Another Incident 4 People Injured Form The Car In The Uk
برطانیہ میں گاڑی سےلوگوں کو کچلنے کا ایک اور واقعہ سامنےآیاہے۔ اسلنگٹن میں ڈرائیور نےکار راہگیروں پرچڑھا دی، حادثےمیں4 افرادزخمی ہوئے ہیں ۔

پولیس نے کارڈرائیورکو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ کارمیں سواردیگرافراد فرارہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کی بھاری نفری اورامدادی ٹیمیں حادثےکی جگہ پہنچ گئیں، پولیس کاکہناہےکہ واقعےمیں دہشتگردی کا پہلونظر نہیں آتا۔
تازہ ترین