• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China Blast In Apartment 5 People Killed
چین کے شہر بوتو کی ایک عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 5افراد ہلاک جبکہ 20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رات گئےایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں دھماکا ہوا، دھماکے کی شدت سے قریب واقع 83 مکانات کو نقصان پہنچا۔

ابتدائی تفتیش میں دھماکے کی وجہ گیس کا اخراج بتائی گئی ہے۔
تازہ ترین