• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: برفیلی بیکل جھیل پر آئس سیلنگ کے دلچسپ مقابلے

Ice Sailings Interesting Competition Held In Russias Frozen Baikal Lake
روس کی معروف بیکل جھیل کی برفیلی سطح پر آئس سیلنگ ویک کے دلچسپ مقابلے منعقد ہوئے ۔

مقابلے میں حصہ لینے کیلئے امریکا، جرمنی نیدر لینڈ، سوئزر لینڈ، سوئیڈن سے 79 سیلرز روس کی بیکل جھیل پہنچے اور آئس سیلنگ کے مقابلے میں حصہ لیا۔

ایک ہفتے تک جاری رہنے والے مقابلے کا امریکی سیلر فاتح قرار پایا، بیکل جھیل کو تازہ پانی کی دنیا کی سب سے گہری جھیل کا اعزاز حاصل ہے۔
تازہ ترین