• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ اظہار نےاسپتال میں محفوظ یار خان کی عیادت کی

Khawaja Izhar Visited Hospital To Inquire After Mehfooz Yar Khan
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان دل میں تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں زیر علاج ، اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار نے ان کی عیادت کی ۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان کو عارضہ قلب کے باعث نجی اسپتال لیجایا گیا ، جہاں انھیں طبی امداد دی گئی ۔

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار نے اسپتال میں محفوظ یار خان کی عیادت کی اس موقع پر ایم پی اے انور رضا بھی خواجہ اظہار کے ساتھ تھے۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے عوام سے محفوظ یار خان کے لئے دعا کی درخواست کی ہے ۔
تازہ ترین