• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی پی میں ایک سے بڑھ کر ایک چور ہے، طلال چودھری

Every Kind Of Thief In Ppp Talal Chaudhry
مسلم لیگ ن کے طلال چودھری نے کہا ہے پیپلزپارٹی میں ایک سے بڑھ کر ایک چور ہے۔

طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے چوروں کاوتیرہ ہے کہ وہ کرپشن کرکے سیاست کے پیچھے چھپتے ہیں۔

انہوںنے کہا کہ چودھری نثار کے خلاف باتیں کرنے والے ان کے خلاف کرپشن کا کوئی ایک الزام تو سامنے لائیں۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ شرجیل میمن اپنے قائدین کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، یہ چوروں کا وہ ٹولا ہے جو سندھ میں گٹر کے ڈھکن بھی بیچ کر کھا گیا۔
تازہ ترین