• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں تیز رفتار کار آپے سے باہر ہوگئی

Fast Running Car Got Out Of Control In Us
امریکا میں تیز رفتار اور بے قابو کار آپے سے باہر ہوگئی، دروازہ توڑتی اور تباہی مچاتی کلینک میں جا گھسی۔

امریکا میں اس کلینک میں سب اپنے کاموں میں مصروف تھے کہ اچانک ایک گاڑی تیزرفتاری سے دیوار توڑتی ہوئی کلینک میں جاگھسی۔

حادثے میں ایک خاتون گریں اور سارا سامان ان پر آ گرا، ہر کوئی اپنی جگہ ہکا بکا رہ گیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کار ایک خاتون چلارہی تھیں۔
تازہ ترین