• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو سال میں 13 ارب کما کر سب فٹ بالروں سے آگے

With 13 Billion Earnings Ronaldo Is Ahead Of All Other Footballers
رونالڈو نے میسی کو پھر دھول چٹادی،ایک سال میں 13ارب روپے کما کر دنیا کے سب فٹ بالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پرتگال اور ریال میڈرڈ کے سپر اسٹار رونالڈو جیسا کوئی نہیں، حریف ٹیم کو تگنی کا ناچ نچا کر گول پر گول کرنے والے رونالڈو نے پچھلے سال 13 ارب روپے کمائے۔

بارسلونا اور ارجنٹینا کے میسی کی ایک سال کی کمائی 11 ارب رہی،رونالڈو اور میسی کے بعد تیسرا نمبر برازیل اور بارسلونا کے نیمار کا آیا، نیمار کے اکاؤنٹ میں پچھلے سال 8 ارب روپے آئے۔
تازہ ترین