• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Gold Prices Down In Local Market
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا ڈیڑھ سو روپے کمی سے 50 ہزار 950 روپے کا ہوگیا۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کمی سے 1254 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔

اس کمی کا اثرمقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا، جس سے فی تولہ سونا 150 روپے سستاہوکر 50950 روپے اور 10 گرام سونا 128 روپے کمی سے 43671 روپے پر آگیاہے۔
تازہ ترین