• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Discover The Worlds First Sparkling Frog
ماہرین حیاتیات نے دنیا کا پہلا چمکنے والا مینڈک دریافت کر لیا ۔

ارجنٹینا کے شہر سانتا فے کے جنگلات سے ملنے والا یہ مینڈک سبز رنگ کا ہے جس کے جسم پر چھوٹے چھوٹے دھبے ہیں۔

اسے الٹرا وائلٹ روشنی میں دیکھا جائے تو اس کی چمک دیکھی جا سکتی ہے،اسی وجہ سے اسے چمکدار مینڈک کہا جارہا ہے۔

یہ مینڈک مستقل درختوں پر رہتا ہے اور دیگر مینڈکوں کی طرح چھلانگیں بھی نہیں مارتا بلکہ پتوں پر لٹک کر چلتا ہے ۔
تازہ ترین