• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: جھونپڑیوں میں آتشزدگی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Lahore Fire Erupts In Booths No Casualties Were Reported
لاہور چوک یتیم خانہ کے قریب میٹرو پروجیکٹ کے مزدوروں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو عملہ نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔

ر یسکیوذرائع کے مطابق مزدوروں کی جھونپڑیوں میں آگ چولہے سے لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید کچھ جھونپریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو کا عملہ بروقت موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پا لیا۔جھونپڑیوں میں موجود کچھ سامان جل کر خاکستر ہو گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
تازہ ترین