• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ: گلابی ہیرے کی 7ارب 46کروڑ روپے میں نیلامی

Pink Diamond Auctioned For Record 7 Billion And 46 Cror In Hong Kong
چمکتا دمکتا آنکھوں کو خیرہ کرتا گلابی ہیرا 7ارب 46کروڑ روپے میں نیلام ہوگیا، پنک اسٹار ڈائمنڈ نے اپنی قیمت اربوں میں لگوا کر جواہرات نیلامی دنیا میں نیا ریکارڈ بھی بنا لیا۔

ہانک کانگ میں نایاب ہیرے کی نیلامی 5ارب 60کروڑ روپے سے شروع ہوئی، جیتنے والی بولی فون پر ایک کالر نے لگائی۔

نیلام ہونے والا 59اعشاریہ 6صفر قیراط کا گلابی ہیرا اس کلاس کا سب سے بڑا ہیرا ہے جو 1999ء میں افریقہ کی ایک کان سے برآمد ہوا تھا۔
تازہ ترین