• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا:پاکستانی طالب علم چاقوؤں کے حملے میں جاں بحق

Pakistani Man Killed In Daesh Linked Australia Attack
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پاکستانی طالب علم چاقوؤں کے حملے میں جاں بحق ہوگیا، حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔

آسٹریلوی حکام کے مطابق سڈنی میں پٹرول پمپ پر کام کرنے والے 29سالہ ذیشان اکبر پر دو مسلح ملزمان نے چاقوؤں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا،ملزما ن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آسٹریلوی حکام نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
تازہ ترین