• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Ipl Bangalore Punjab Beats Delhi And Pune Respectivly
انڈین پریمئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے دہلی ڈیر ڈیلولز کو 15 رنز سے ہرا دیا،میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا ۔

چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں رائلز چلینچرز بنگلور نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹ پر 157 رنز بنائے،کیدر یادیو 69 رنز بناکر نمایاں رہے،کرس مورس نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

رائلز چلینچرز بنگلور کی جانب سے158رنز کے ہدف کے تعاقب میں دہلی ڈیئر ڈیولیز کی ٹیم نو وکٹ پر 142 رنز تک محدود رہی،دہلی کے رشباح پینٹ 57 رنز بناکرنمایاں رہے ۔

اس سے قبل کھیلے میچ میں کنگز الیون پنجاب نے پونے سپر جائنٹس کو چار وکٹ سے ہرا یا تھا۔

انڈین پریمیئر لیگ کے میچز میچ پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جارہے ہیں ۔
تازہ ترین