• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرہ:جے یو آئی کے اجتماع کاآج آخری روز

Last Day Of Jui Gathering In Nowshera
نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں جاری جمعیت علمائے اسلام (ف) کا تین روزہ صد سالہ اجتماع کا آج آخری روز ہے ۔امام کعبہ نماز ظہر کی امامت کریں گے جس کے بعد اختتامی دعا ہوگی۔

مولانا فضل الرحمٰن صد سالہ تقریبات کے اجتماع سے اختتامی خطاب بھی کریں گے ۔اجتماع میں سابق صدرآصف علی زرداری ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، اسپیکر ایاز صادق کی آمد بھی متوقع ہے۔

اجتماع کے دوسرے روز ایران، بنگلا دیش، سعودی عرب، برطانیہ، نیپال اور ہندوستان کے علمائے کرام اور بشپ آف پاکستان نذیر عالم نے شرکت کی تھی۔
تازہ ترین