• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی ،اسکول گرانے کیخلاف ایم کیو ایم کی قرارداد

Mqm Submits Resolution In Sindh Assembly Against School Demolished
ایم کیو ایم پاکستان نے تاریخی اسکول گرانے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی،قرارداد سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے سردار احمد نے جمع کرائی۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ تاریخی اسکول سندھ کا تاریخی اور ثقافتی ورثا ہے،تاریخی عمارت گرانے کے مذمت کرتے ہیں۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمارت کو دوبارہ تعمیر کر کے اسے محفوظ بنایا جائے۔
تازہ ترین