• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد: انسداد پولیو مہم 17اپریل سے شروع ہوگی

Polio Campaign To Start From 17th April In Hyderabad
حیدرآباد میں 17 سے 20 اپریل تک پولیو کے خلاف مہم شروع کی جا رہی ہے جس میں ضلع کے تمام 3 لاکھ 28 ہزار 542 پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

مہم میں 879 گشتی مقرر‘110 شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر 24 ٹیمیں شامل ہیںجبکہ 70 یوسی میڈیکل افسر اور 215 ایریا انچارچ مقرر کیے گئے ہیں تاکہ پولیو مہم کی مکمل نگرانی کی جاسکے اور سو فیصد نتائج حاصل کیے جائیں۔
تازہ ترین