• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں مکانوں کی اوسط قدر میں کمی کا رجحان

Average Property Prices Decreasing In The Uk
ایک برطانوین ویب سائٹ برٹش پراپرٹی ویب سائٹ زووپلا کا کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مکانوں کی اوسط قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

جائیدادوں کی خرید وفروخت اور انکی قیمتوں اور دیگر معاملات پر نظر رکھنے والے ادارے کے مطابق 2017 کی پہلی سہ ماہی میں برطانیہ میں مکانوں کی قدر میں 29 بلین پاؤنڈز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

زووپلا نے مزید بتایا کہ برطانیہ میں مکانوں کی مجموعی قدر 7.93 ٹریلین پاؤنڈز ہے۔جبکہ برطانیہ میں تین ماہ میں اوسطاً ہر مکان کی قدر میں ایک ہزار پاؤنڈ کی کمی واقع ہوئی ہے۔مکانوں کی قدر میں کمی یومیہ 11.14 پاؤنڈز ہے جو کہ اوسط شرح سے بہت زیادہ ہے۔
تازہ ترین