• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں الٹ گئیں، 25 افرادزخمی

Gujranwala Several Bogies Of Jaffar Express Went Off The Track
گوجرانوالہ کے قریب ایمن آباد میں جعفر ایکسپریس کی چار بوگیاں الٹ گئیں جبکہ تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثہ گوجرانوالہ میں چندا قلعے کے قریب پیش آیا، حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سےکوئٹہ جا رہی تھی۔
تازہ ترین